
پاکستان نے تجارتی سامان کی حفاظت اور کلیئرنس کے عمل کو تیز کرنے کیلئے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کئے ہیں۔ یہ سکینرز صرف بائیس سیکنڈ میں گاڑیوں کو سکین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے تجارتی سامان کی کلیئرنس کا عمل تیز تر اور موثر
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافے کیلئے کاروباری افراد اور برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ آج (ہفتہ) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ محمد شہباز شریف نے
READ MORE
امریکہ، مصر، قطر اور ترکیہ نے غزہ جنگ بندی کے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کا احترام کریں۔ اس بات کا اعلان ان ممالک کے نمائندوں کی امریکی شہر میامی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو ویٹکاف سے ملاقات کے بعد مشترکہ بیان میں کیا گیا۔ یہ ملاقات
READ MORE
پاکستان نیوی کے ملجم کلاس کے دوسرے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ کی تقریب ترکیہ کے استنبول نیول شپ یارڈ میں ہوئی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے
READ MORE