
وزیرتوانائی اویس لغاری نے بجلی کے بلوں پر ٹیکسز میں کمی کے ذریعے عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج(اتوار) کو ڈیرہ غازی خان میں غازی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیرتوانائی نے کہا
READ MORE
وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، مجموعی 138 ارب ڈالر کی رقم میں نجی اور دیگر واجبات بھی شامل ہیں جبکہ بیرونی عوامی (حکومتی) قرض تقریباً 92 ارب ڈالر ہے، جس پر اوسط سود تقریباً 4 فیصد بنتا ہے؛ سود کی
READ MORE
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آج لاہور میں وزیراعلی گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے آغاز سے پنجاب کا زرعی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے۔ اس سکیم کے تحت دو مراحل پہلے ہی مکمل ہو
READ MORE
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے “مریم کا دسترخوان” کے نام سے اقدام کے ذریعے رمضان المبارک کے دوران ایک نیا رجحان متعارف کرایا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ”مریم کا دسترخوان”کے اقدام کے ذریعے پنجاب کے کونے کونے میں روزہ داروں کی خدمت کی
READ MORE