
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی جانب سے فراہم کردہ عمدہ سہولتوں کی بدولت پاکستان پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات ایک ارب ستر کروڑ ڈالر
READ MORE
قومی تحفظ خوراک کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت قومی غذائی تحفظ کے استحکام کیلئے گندم کی جامع طویل مدتی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں گندم کی قومی نگراں کمیٹی کے چھٹے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وفاقی وزیر نے کہا
READ MORE
افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق لاکھوں بچے خوراک اور طبی سہولیات سے محروم ہیں۔ دور دراز کے علاقوں میں بہت سے خاندان شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور زیادہ تر بچوں کو علاج معالجے کے مراکز تک رسائی حاصل
READ MORE
ھارتی فضائیہ کا تیجس لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ نے حادثے کی وجہ معلوم کرنے کیلئے اعلیٰ سطح کی کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا ہے اور پورے تیجس بیڑے کے جامع تکنیکی معائنے کا آغاز کر دیا ہے۔
READ MORE