
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان اور ایران کو تعمیری کردار کی حامل بااثرعلاقائی ریاستیں قراردیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستانی ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں تعاون کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے
READ MORE
ہانگ کانگ کے ضلع تائی پو میں رہائشی عمارتوں میں لگنے والی آگ میں کم از کم 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے آتشزدگی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس
READ MORE
قومی اسمبلی نے بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے۔ بھارتی وزیر دفاع نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ ایک دن پھر بھارت کا حصہ بن جائے گا۔ قرارداد اسد عالم نیازی نے پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ ایسے
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر جلد دستخط کئے جائیں گے جس سے پاکستان اور جی سی سی کے رکن ملکوں بالخصوص بحرین کے ساتھ تجارت بڑھانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نے آج (جمعرات) منامہ میں تاجر برادری سے خطاب کرتے
READ MORE