خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
مصنف

ویب ڈیسک

6038 تحریریں

مصنف کی تحریریں

انتونیو گوتریس کی اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی حمایت اور نمایاں کردار کی تعریف
متفرق

انتونیو گوتریس کی اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی حمایت اور نمایاں کردار کی تعریف

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت اور نمایاں کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات…

30 September 2026
ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان، بنگلہ دیش کے درمیان پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا
کھیل

ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان، بنگلہ دیش کے درمیان پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا

جاپان میں ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ مقابلوں کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ صبح پانچ بجے شروع ہوگا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا…

30 September 2026
احسن اقبال کا ٹرانسپورٹ گزرگاہوں کو اقتصادی راہداریوں میں تبدیل کرنے پر زور
معیشت

احسن اقبال کا ٹرانسپورٹ گزرگاہوں کو اقتصادی راہداریوں میں تبدیل کرنے پر زور

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے وسطی ایشیا کو پاکستان کے ذریعے عالمی منڈیوں سے ملانے کے لیے ٹرانسپورٹ گزرگاہوں کو اقتصادی راہداریوں میں تبدیل کرنے پر زور دیا ہے۔ وہ منگولیا کے…

30 September 2026
پاکستان، اے ڈی بی کا برآمدات بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ ایکسیلیریٹر پروگرام شروع کرنے پر اتفاق
معیشت

پاکستان، اے ڈی بی کا برآمدات بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ ایکسیلیریٹر پروگرام شروع کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے لیے مشترکہ ایکسپورٹ ایکسیلیریٹر پروگرام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیر…

30 September 2026
پاکستان کا صومالیہ میں بحری جہاز کی بازیابی کی کارروائی میں جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت
بین الاقوامی

پاکستان کا صومالیہ میں بحری جہاز کی بازیابی کی کارروائی میں جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت

پاکستان نے صومالیہ کے ساحل کے قریب اغواء کیے گئے بحری جہاز ایم ٹی آنر ٹوئنٹی فائیو کی بازیابی کی کارروائی کے دوران عملے کے پانچ ارکان کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا…

30 September 2026
نائب وزیراعظم کا ایس سی او کی خصوصی اور تعمیری سربراہی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
پاکستان

نائب وزیراعظم کا ایس سی او کی خصوصی اور تعمیری سربراہی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کی خصوصی اور تعمیری سربراہی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں…

30 September 2026
عالمی امن، استحکام اور ترقی میں چین کا انتہائی اہم کردار ہے، وزیراعظم
پاکستان

عالمی امن، استحکام اور ترقی میں چین کا انتہائی اہم کردار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی امن، استحکام اور ترقی میں چین کا انتہائی اہم کردار ہے، جبکہ پاکستان چین تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہیں۔ آج اسلام آباد…

30 September 2026
وزیر خزانہ نے پاکستان کیلئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی مسلسل معاونت کو سراہا
معیشت

وزیر خزانہ نے پاکستان کیلئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی مسلسل معاونت کو سراہا

وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے لندن میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز سے ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ نے پاکستان کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی مسلسل معاونت…

29 September 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں