خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سردار محمد یوسف کی عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایتانتونیو گوتریس کی اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی حمایت اور نمایاں کردار کی تعریفایشین گیمز کرکٹ: پاکستان، بنگلہ دیش کے درمیان پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گاایشین گیمز ہاکی: پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل کل ہوگااحسن اقبال کا ٹرانسپورٹ گزرگاہوں کو اقتصادی راہداریوں میں تبدیل کرنے پر زورپاکستان، اے ڈی بی کا برآمدات بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ ایکسیلیریٹر پروگرام شروع کرنے پر اتفاقامریکہ آج عراق سے فوجی انخلا مکمل کرے گاپاکستان کا صومالیہ میں بحری جہاز کی بازیابی کی کارروائی میں جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت
کھیل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل کل ہوگا

جاپان میں ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ہاکی مقابلوں کاپہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔…

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل کل ہوگا

جاپان میں ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ہاکی مقابلوں کاپہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔

دوسرے سیمی فائنل میں ملائیشیا کامقابلہ کوریا سے سہ پہر تین بجے ہوگا۔

مقابلوں کا فائنل ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں