خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

ویب ڈیسک

5845 تحریریں

مصنف کی تحریریں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے جارحیت پر مبنی کسی بھی کارروائی کے خلاف اجتماعی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کے عزم کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے پر…

7 August 2026
حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہے،قیصر احمد شیخ
معیشت

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہے،قیصر احمد شیخ

سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنے اور مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے۔ انہوں نے…

6 August 2026
احسن اقبال کی گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت
معیشت

احسن اقبال کی گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے گلگت بلتستان میں مالیاتی اصلاحات سے متعلق تجاویز تیار کرنے اور ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات اسلام آباد…

6 August 2026
ٹرانسپورٹ کا شعبہ صوبائی اور قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، میر سرفراز بگٹی
متفرق

ٹرانسپورٹ کا شعبہ صوبائی اور قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کا شعبہ صوبائی اور قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے آج کوئٹہ میں ٹرانسپورٹرز کے ایک وفد…

6 August 2026
پندرہ ملکوں کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کا اسلام آباد میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشنز سینٹر کا دورہ
متفرق

پندرہ ملکوں کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کا اسلام آباد میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشنز سینٹر کا دورہ

پندرہ ملکوں کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد نے آج اسلام آباد میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشنز سینٹر کا دورہ کیا۔ وفد میں تاجکستان، میانمار، سری لنکا، عمان، اسپین، بنگلہ دیش، بوسنیا و ہرزیگووینا، اردن،…

6 August 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے بارہ دہشت گرد ہلاک
متفرق

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے بارہ دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں خفیہ اطلاعات پر مبنی دو کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے بارہ دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔ فوج کے شعبہ…

6 August 2026
ہاکی سیریز:پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان آخری میچ کل اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
کھیل

ہاکی سیریز:پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان آخری میچ کل اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان چوتھا اور آخری ہاکی میچ کل اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام سوا پانچ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان سیریز پہلے ہی تین۔صفر سے جیت چکا ہے۔

6 August 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں