پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ملکی معیشت اور برآمدات میں اہم کردار ادا کر رہی ہے
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ملکی معیشت اور برآمدات میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات 4 کروڑ ڈالر اضافہ کے ساتھ 17.93 ارب ڈالر تک پہنچ…

پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ملکی معیشت اور برآمدات میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات 4 کروڑ ڈالر اضافہ کے ساتھ 17.93 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
موجودہ مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات 5.55 فیصد بڑھ کر 3.38 ارب ڈالر ہوگئیں۔


