
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور پیداواری کمپنیوں (جینکوز) کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ محمد شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کے نظام کی نجکاری کے ذریعے ملک
READ MORE
وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ شفافیت اورمسابقت کوفروغ دینے کیلئے پاور ڈویژن کے بروقت اقدامات کی وجہ سے سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں چالیس فیصد تک کمی آئی ہے جس سے سالانہ ایک سوپچاس ارب روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار سمارٹ
READ MORE
اقوام متحدہ کا تہذیبوں کے اتحاد کا گیارہواں عالمی فورم ریاض میں شروع ہو گیا ہے۔ سعودی دارالحکومت میں جمع ہونے والے شرکاء اس بات پر زور دینگے کہ سیاسی تقسیم اور تنازعات سے بھرپور دور سے نکلنے کیلئے ثقافتوں، مذاہب اور برادریوں کے درمیان تعاون ہی واحد قابل عمل راستہ ہے۔ افتتاحی اجلاس سے
READ MORE
پاکستان نے سوڈان کے شہرکدوگلی میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پر ہونے والے گھنائونے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے 6امن فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان ان قیمتی
READ MORE