
پاک فوج اور چین کی لبریشن آرمی دو ہفتوں پرمشتمل انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق وارئیر۔نائن کررہی ہیں جو اتوار کو ختم ہوگی۔ اس مشق کا مقصد مل کر کارروائی کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنا اور دونوں ملکوں کے درمیان عسکری تعاون مضبوط بنانا ہے ۔ معزز مہمانوں کے دن کی تقریب آج
READ MORE
منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر کے ملک کو بڑی معیشت بنانے کی جانب گامزن کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لئے زراعت میں ویلیو
READ MORE
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت آج لاہور میں ایک اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں تزئین وآرائش کے منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا ۔ اجلاس میں جاری اور آئندہ منصوبوں پر ضلع وار بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ کھلے مین ہولز اورناقص سڑکوں اور رنگ وروغن کے معاملات میں کوتاہی پر سخت
READ MORE
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نوعمر افراد اور نوجوانوں سے متعلق ملک کی پہلی پالیسی کا جلداعلان کرے گی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حکومت کے مختلف اقدامات پر روشنی ڈالی جن کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے۔ رانا
READ MORE