
آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا۔ اقوام متحدہ نے دس دسمبر انیس سو اڑتالیس کو انسانی حقوق اپنانے کی یاد میں انیس سو پچاس میں یہ دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔
READ MORE
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مذموم سازش سے نمٹنے کیلئے پاکستان کا دفاع مضبوط ہے۔ انہوں نے آج لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان نے رواں سال مئی میں معرکہ حق کے دوران بھارت کے چھ جنگی طیارے گرا کر تاریخی فتح
READ MORE
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک میں عوام کو سہولت کی فراہمی اور آئی ٹی کی صنعت کے فروغ کیلئے پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں زونگ کمپیوٹنگ پاور نیٹ ورک اور ڈیٹا سنٹر کے افتتاح کے بعد ایک تقریب
READ MORE
قومی اسمبلی کو آج بتایا گیا کہ غذائی قلت کے باعث نشوونما میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے گزشتہ پانچ سال کے دوران ملک بھر میں نشوونما پروگرام کے تحت انتالیس لاکھ مستحق افراد کا اندراج کیا گیا ہے۔ غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے وزیر سید عمران احمد شاہ نے وقفہ سوالات
READ MORE