
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کو ایک ارب بیس کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان مجموعی معاشی صورتحال کو بہتر کرنے کی پاکستان کی کوششوں کا اعتراف ہے۔ اس طرح آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو دو پروگراموں کے تحت تین ارب تیس کروڑڈالر دیے گئے جن کا
READ MORE
حکومت نے کاروباری لاگت کو کم کرنے اور معاشی ترقی میں معاونت فراہم کرنے کے لئے صنعتی اور زرعی شعبے کے لئے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق نئے ٹیرف کے تحت زرعی شعبے کے لئے بجلی کے اضافی یونٹ کی قیمت اڑتیس روپے سے کم کرکے بائیس روپے
READ MORE
برطانیہ نے مختلف شعبوں میں پاکستان کو تکنیکی اور انتظامی امور میں معاونت اور استعداد کار میں اضافے کے لئے تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار برطانیہ کے وزیر ترقی Baroness Chapman اور وزیرخزانہ محمداورنگزیب کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا گیا۔ فریقین
READ MORE
ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے81.81 میٹردور نیزہ پھینک کر واضح سبقت حاصل کی۔ واپڈا کے یاسر سلطان نے سلور میڈل جبکہ پاکستان آرمی کے محمد ابرار نے برانز میڈل جیتا۔
READ MORE