
پاکستان اور ازبکستان نے اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے 29 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔
READ MORE
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کافائنل کل بھارت اورانگلینڈ کے درمیان ہرارے میں کھیلاجائے گا۔ میچ سہ پہرساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔
READ MORE
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کل عمان میں ہوں گے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اس پیشرفت کی تصدیق کی ہے جبکہ واشنگٹن نے بھی مذاکرات میں اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ قطر، ترکیہ اور مصر کے ثالثوں نے مذاکرات کے
READ MORE
افغانستان میں طالبان رجیم کے تحت انصاف، بنیادی حقوق اور آزادیوں کا قتلِ عام جاری ہے۔ طالبان کی مجرمانہ غفلت اور سفاک پالیسیوں نے ملک میں انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ورلڈ رپورٹ 2026 میں افغان طالبان کے ظلم و جبر، ناانصافی اور شدت پسندی کو بے
READ MORE