
کراچی میں پینتیس ویں قومی کھیلوں میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے بیس تمغے جیت لئے ہیں اور اپنی مجموعی برتری مزید بڑھا لی ہے۔ تائیک وانڈو میں آرمی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے نو تمغے جیتے جبکہ جوڈو میں سونے کے تین تمغے
READ MORE
غزہ میں اسرائیلی فورسز نے مزیددو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ غزہ شہر کے علاقے ال۔اومالا مارکیٹ کے نواح میں واقع پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گیارہ اکتوبر کے بعد سے جاری جنگ بندی کے دوران شہید کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد تین سو چھہتر ہوگئی
READ MORE
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ”اُنروا” کے زیر انتظام شیخ جراح کمپائونڈ میں اسرائیلی فورسز کی غیرقانونی چھاپہ مار کارروائی کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میںانتونیو گوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کا کمپائونڈ اس کا
READ MORE
چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج اسلام آباد میں انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے دونوں برادر ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان موجودہ تعلقات
READ MORE