
پنجاب حکومت نے رواں ماہ کی 22 تاریخ سے اگلے ماہ کی 10 تاریخ تک سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ایک سوشل میڈیا پر پیغام میں کیا۔
READ MORE
میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا آج چون واں یوم شہادت منایا گیا۔ وہ ضلع گجرات کے گائوں ڈنگہ میں چار اپریل انیس سو اڑتیس کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاک فوج میں انیس سو تریسٹھ میں کمیشن حاصل کیا۔ انیس سو اکہتر کی جنگ کے دوران بھارتی فو ج نے چوتھی ایف ایف
READ MORE
وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو اگلے دو سالوں میں بیس کروڑ ڈالر تک لے جانے کے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کرغزستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کرغزستان ایک خشکی سے گھرا ملک ہے اور پاکستان کی جغرافیائی
READ MORE
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان روڈز اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے حوالے سے تین معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ان معاہدوں میں ایم ایل ون کراچی روہڑی سیکشن کے لئے پراجیکٹ ریڈینینس فنانسنگ ، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ کے لئے پراجیکٹ ریڈینینس فنانسنگ اوربلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر منصوبے کے لئے اضافی
READ MORE