
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور بین الاقوامی تعلقات مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہی کوششوں کے سلسلے میں حال ہی میں لاہورایوان صنعت و تجارت میں بیلجیئم کیٹلاگ کی ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں بیلجیئم کی ایک سو
READ MORE
قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے جاری پولنگ کا عمل مکمل ہوگیاہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی اور بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہی۔ قومی اسمبلی کے لئے حلقہ این اے18 ہری پور، این اے96
READ MORE
کوپ 30میں پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ملکوں کیلئے فوری اور گرانٹ کی بنیاد پر تخمینہ امداد پر زور دیا ہے۔ یہ اپیل برازیل کے شہر بیلم میں اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہ اجلاس کے دوران پاکستان پویلین میں متاثرہ ممالک میں نقصانات کے جائزے، موسمیاتی اثرات سے نمٹنے اور بحالی کے
READ MORE
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے حوالہ سے صاف پانی اتھارٹی کے افسران سے میٹنگ کی۔ اجلاس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی کارکردگی اور درپیش مسائل پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو آگا ہ
READ MORE