ویب ڈیسک
مصنف کی تحریریں

گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت سے بنجر زمینیں آباد، زرعی پیداوار اور روزگار میں نمایاں اضافہ
گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا ہے۔ "محنت کش نوجوان" فارم کے مالک عاصم اعوان کے…
20 July 2026تحریر: ویب ڈیسک
آج دنیا بھر میں عالمی یومِ شطرنج منایا گیا
آج دنیا بھر میں عالمی یومِ شطرنج منایا گیا۔ شطرنج دنیا کے قدیم ترین، ذہنی صلاحیت بڑھانے والے اور ثقافتی اہمیت کے حامل کھیلوں میں سے ایک ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے…
20 July 2026تحریر: ویب ڈیسک
فٹ بال عالمی کپ ، سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا
نیوجرسی میں فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا۔ میچ کا واحد گول سپین کے کھلاڑی فیران ٹوریس نے…
20 July 2026تحریر: ویب ڈیسک
طالبان رجیم میں افغانستان کی معیشت مسلسل زوال پذیر
طالبان رجیم میں افغانستان کی معیشت مسلسل زوال پذیرہے جبکہ ناقص معاشی پالیسیوں اور سرمایہ کاری میں کمی کے باعث عوام کو بڑھتے ہوئے معاشی بحران کا سامنا ہے۔ طالبان رجیم کی پانچ سالہ…
20 July 2026تحریر: ویب ڈیسک
ہندوتوا انتہاء پسند نظریہ پر قائم مودی حکومت نے بھارت کی خارجہ پالیسی کو بھی تباہ کردیا
ہندوتوا کے انتہاء پسند نظریہ پر قائم مودی حکومت نے دفاع اور معیشت کے ساتھ بھارت کی خارجہ پالیسی کو بھی تباہ کردیا ہے۔ بھارتی جریدے "اوپن میگزین" کے مطابق واشنگٹن کی بھارت سے…
20 July 2026تحریر: ویب ڈیسک
بحری اصلاحات کے تحت پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر پر تیزی سے عملدرآمد جاری
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ منصوبے سے کارگو کی ترسیل، بندرگاہی رابطوں اور لاجسٹکس نظام کو مزید مؤثر بنایا…
20 July 2026تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم کا پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوستانہ تعلقات کومزید وسعت دینے پر زور
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے گفتگو کر رہے تھے، جنہوں…
20 July 2026تحریر: ویب ڈیسک
بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزہ جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
H-1B ویزہ فراڈ میں بھارتی کمپنیوں کے ملوث ہونے پر نریندر مودی کی حکومت کو امریکہ میں بھی شرمندگی کا سامنا ہے۔ بھارتی جریدہ ''دی انڈین ایکسپریس'' کے مطا بق امریکہ میں H-1B اور…
10 July 2026تحریر: ویب ڈیسک
بلوچستان میں 5 جولائی سے آپریشن شعبان اور دیگر کارروائیوں میں 79 دہشت گرد ہلاک
رواں ماہ کی 5 تاریخ سے جاری آپریشن شعبان اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مبنی کارروائیوں کے دوران اب تک بلوچستان میں اناسی دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…
10 July 2026تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم اور ایرانی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، وزیراعظم کا خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دورانِ گفتگو وزیراعظم نے خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن و…
10 July 2026تحریر: ویب ڈیسک