خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

ویب ڈیسک

5845 تحریریں

مصنف کی تحریریں

بلوچستان کی ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیماء ہونے کا اعزازحاصل کرلیا
کھیل

بلوچستان کی ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیماء ہونے کا اعزازحاصل کرلیا

بلوچستان کی 14سالہ طالبہ ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ (Khosar Gang) چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیماء ہونے کا اعزازحاصل کرلیا۔ الپائن کلب آف پاکستان کے زیرِاہتمام منعقد ہونے والی اس…

22 July 2026
پاکستانی سفیر، جائیکا کے صدر کی ملاقات، ترقیاتی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال
بین الاقوامی

پاکستانی سفیر، جائیکا کے صدر کی ملاقات، ترقیاتی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

ٹوکیو میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے ہیڈکوارٹرز میں پاکستان کے سفیر عبد الحمید نے جائیکا کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تناکا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ ترقیاتی…

22 July 2026
پاکستان کی سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں کیخلاف حوثی ملیشیا کی دھمکیوں کی مذمت
پاکستان

پاکستان کی سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں کیخلاف حوثی ملیشیا کی دھمکیوں کی مذمت

پاکستان نے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں کے خلاف حوثی ملیشیا کی مسلسل دھمکیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے آج ایک بیان میں کہا…

22 July 2026
وزیراعظم نے انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹمز ایکسپو کا افتتاح کر دیا
پاکستان

وزیراعظم نے انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹمز ایکسپو کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹمز ایکسپو کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ نمائش ان ٹیکنالوجیز میں نمایاں مقام…

22 July 2026
پاکستان کا ہیٹی کو درپیش کثیرالجہتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور
متفرق

پاکستان کا ہیٹی کو درپیش کثیرالجہتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور

پاکستان نے ہیٹی کو درپیش کثیرالجہتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہیٹی کی قیادت اور ملکیت پر مبنی جامع حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل…

21 July 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کی مون سون بارشوں کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت
متفرق

وزیراعلیٰ پنجاب کی مون سون بارشوں کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام متعلقہ محکموں کو مون سون بارشوں کے تناظر میں انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو…

21 July 2026
وزیرخزانہ کا پاکستان کے ریفائنری شعبے کو جدید بنانے کیلئے ہنی ویل ٹیکنالوجیز کی تجویز کا خیرمقدم
معیشت

وزیرخزانہ کا پاکستان کے ریفائنری شعبے کو جدید بنانے کیلئے ہنی ویل ٹیکنالوجیز کی تجویز کا خیرمقدم

ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر اور جنرل منیجر بیر گلیکمین کی قیادت میں ایک وفد نے واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیرِ خزانہ نے…

21 July 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں