728 x 90

فٹ بال عالمی کپ ، سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا

فٹ بال عالمی کپ ، سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا

نیوجرسی میں فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا۔ میچ کا واحد گول سپین کے کھلاڑی فیران ٹوریس نے کیا۔ سپین نے تاریخ میں دوسری بار یہ عالمی اعزاز جیتا ہے۔ اس سے پہلے سپین نے 2010میں جنوبی افریقہ کے

نیوجرسی میں فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں سپین ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر عالمی چمپئن بن گیا۔

میچ کا واحد گول سپین کے کھلاڑی فیران ٹوریس نے کیا۔

سپین نے تاریخ میں دوسری بار یہ عالمی اعزاز جیتا ہے۔

اس سے پہلے سپین نے 2010میں جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں کھیلے گئے فائنل میں نیدرلینڈز کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر پہلی بار عالمی کپ جیتا تھا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos