ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے ازبکستان کو 5-1 سے شکست دے دی
جاپان میں جاری 20 ویں ایشیائی کھیلوں کے ہاکی ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں آج پاکستان نے ازبکستان کو پانچ ۔ ایک سے شکست دیدی۔ اس سے پہلے پاکستان نے افتتاحی میچ میں تھائی…

جاپان میں جاری 20 ویں ایشیائی کھیلوں کے ہاکی ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں آج پاکستان نے ازبکستان کو پانچ ۔ ایک سے شکست دیدی۔
اس سے پہلے پاکستان نے افتتاحی میچ میں تھائی لینڈ کو نو۔ صفرسے ہرا دیا تھا۔


