
غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیا میں اسرائیلی ڈرون حملے میں چار بچے زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے بعد اب تک کم از کم سڑسٹھ فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔ ادھر غزہ پر اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ میں سات اکتوبر دو
READ MORE
اقوام متحدہ میں ڈنمارک اور روس نے فتنہ الخوارج کو وسطی اور جنوبی ایشیا کیلئے سنگین خطرہ قرار دے کر پاکستانی مؤقف پر مہر ثبت کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں دونوں ملکوں نے فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم سے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے۔
READ MORE
پاکستانی وفد نے برازیل میں منعقدہ اقوام متحدہ کی دو ہفتہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں بھرپور شرکت کی اور عالمی ماحولیاتی مالی معاونت، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ماحول دوست مہارتوں کے فروغ پر زوردیا۔ یہ بات وزارت کے ترجمان محمد سلیم شیخ نے ایک اعلامیہ میں بتائی۔ ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ریلوے بالخصوص علاقائی روابط اور بین الاقوامی ٹرین لنکس کے منصوبوں کے حوالے سے بین الاقوامی معیار کے قانونی اور معاشی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے آج (ہفتہ) اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت کی کہ
READ MORE