
اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران محصور غزہ میں مزید اٹھائیس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ یہ تازہ حملہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اس قرارداد کے ایک ہفتے کے اندر ہوا جو غزہ کیلئے امریکی امن منصوبے کی حمایت کرتی ہے۔
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے تمام مراحل شفاف انداز میں تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں پی آئی اے کے امور سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ انہوں نے حکام کو ہدایت کی
READ MORE
سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دومختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے23 خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طور
READ MORE
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع میں جاری حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کے حوالہ سے ضلعی افسران کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کیں ہوئی ہیں اس ضمن میں انہوںنے محکمانہ سروسز اور
READ MORE