خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

ویب ڈیسک

5845 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
معیشت

ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت

حکومت نے گزشتہ 3 برسوں میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر سہولت کاری سے صنعتی شعبے کو درپیش رکاوٹوں کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے ہیں۔ نیشنل انڈسٹریل ریوائیول کمیشن کے ذریعے غیر…

16 June 2026
پاکستان اور ازبکستان کا ریلوے کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ
معیشت

پاکستان اور ازبکستان کا ریلوے کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ازبکستان نے علاقائی روابط کو فروغ دینے کے مقصد سے ریلوے کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار اسلام آباد میں وزیر ریلوے حنیف…

16 June 2026
امریکی حملے میں تین بھارتیوں کی ہلاکت، مودی کی غیرمتوازن خارجہ پالیسی پر بھارت کی اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں
بین الاقوامی

امریکی حملے میں تین بھارتیوں کی ہلاکت، مودی کی غیرمتوازن خارجہ پالیسی پر بھارت کی اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

امریکی حملے میں مبینہ طور پر تین بھارتی شہریوں کی ہلاکت کے بعد بھارت میں سیاسی اور عوامی سطح پر تشویش اور تنقید میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے بعد وزیرِاعظم نریندر…

16 June 2026
اراکین قومی اسمبلی کا عوام دوست بجٹ پیش کرنے اور موثر سفارتی کردار پر وزیر اعظم کو خراجِ تحسین
پاکستان

اراکین قومی اسمبلی کا عوام دوست بجٹ پیش کرنے اور موثر سفارتی کردار پر وزیر اعظم کو خراجِ تحسین

اراکین قومی اسمبلی میاں عالم داد لالیکا، ارم حامد حمید، شیخ آفتاب احمد، محمد خان ڈاہا، انوار الحق چوہدری، شہباز بابر، سردار شمشیر مزاری اور دانیال احمد نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج…

16 June 2026
وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبہ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان

وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبہ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے اور اس کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنانے کی…

16 June 2026
پنجاب میں دستک ایپ ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم سے منسلک کردیا گیا
متفرق

پنجاب میں دستک ایپ ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم سے منسلک کردیا گیا

پنجاب حکومت نے شہریوں کو ان کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس خدمات فراہم کرنے کے لیے دستک موبائل ایپلیکیشن کو ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم سے منسلک کر دیا ہے۔ پنجاب ٹریفک پولیس کے…

15 June 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں