اراکین قومی اسمبلی میاں عالم داد لالیکا، ارم حامد حمید، شیخ آفتاب احمد، محمد خان ڈاہا، انوار الحق چوہدری، شہباز بابر، سردار شمشیر مزاری اور دانیال احمد نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں الگ الگ ملاقات کی۔ اراکین نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے اور خطے میں امن و سلامتی کی
اراکین قومی اسمبلی میاں عالم داد لالیکا، ارم حامد حمید، شیخ آفتاب احمد، محمد خان ڈاہا، انوار الحق چوہدری، شہباز بابر، سردار شمشیر مزاری اور دانیال احمد نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں الگ الگ ملاقات کی۔
اراکین نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے اور خطے میں امن و سلامتی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاکستان کے مؤثر سفارتی کردار پر وزیراعظم کی تعریف کی۔
متعلقہ حلقوں سے متعلق امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *