پنجاب کے انسداد دہشت گردی کے محکمے نے اٹک کے قریب خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کے محکمے کے ترجمان کے مطابق فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشت گردوں نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں حملوں کے منصوبے کو حتمی شکل دی تھی۔
پنجاب کے انسداد دہشت گردی کے محکمے نے اٹک کے قریب خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
انسداد دہشت گردی کے محکمے کے ترجمان کے مطابق فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشت گردوں نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں حملوں کے منصوبے کو حتمی شکل دی تھی۔
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، جس میں ایک خودکش جیکٹ اور دستی بم بھی شامل ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *