
پاک فوج کی جانب سے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے اپنی تازہ کارروائی میں قندھار میں افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور کو کامیاب فضائی حملے میں تباہ کردیا ہے۔ پاک فوج نے اس مؤثر کارروائی
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے خلیجی ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں کو پاکستانی شہریوں کی مدد کے لیے ہمہ وقت دستیاب رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ بات ایران اور خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے انخلا کے حوالے سے آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
READ MORE
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا سے متعلق اُمور پر گفتگو کی گئی۔
READ MORE
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سمگلنگ کی روک تھام اورتجارتی سہولت کے لیے ڈیجیٹل نیشنل کارگو ٹریکنگ سسٹم اور ای بلٹی میکانزم کے لیے ڈیزائن کا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں ان سسٹمز کے اسٹریٹجک فزیبلٹی اسیسمنٹ اور سلوشن ڈیزائن کے معاہدے پر
READ MORE