
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آج کراچی میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کے ڈائیلاسز اور لیتھوٹریپسی سنٹرز کا افتتاح کیا۔ اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہسپتال ملک بھر سے آنے والے لوگوں کو صحت کی بہترین خدمات فراہم کررہا ہے۔ بلاول بھٹو نے ایس آئی
READ MORE
پاکستان اور بحرین نے موجودہ عسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسی بن سلمان الخلیفہ کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ ملاقات
READ MORE
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی، چوہدری سالک حسین سے یورپی یونین کے جی ایس پی پلس مانیٹرنگ وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت یورپی یونین کے ڈائریکٹر جنرل سرجیو بلیبریا کر رہے تھے، جبکہ ان کے ہمراہ یورپی یونین کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی حکومت کی ترجیح ہے۔ وہ تجارتی شعبے میں کسٹم ڈیوٹی اور دیگر اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ محمد شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی طرف سے منظور کردہ قومی
READ MORE