خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

ویب ڈیسک

5845 تحریریں

مصنف کی تحریریں

کولمبو کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیت لیے
کھیل

کولمبو کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیت لیے

کولمبو میں منعقدہ بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے دو نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام…

16 September 2026
افغانستان سے دہشتگردی کا بڑھتا خطرہ، وسطی ایشیا کے دفاع کیلئے مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد
بین الاقوامی

افغانستان سے دہشتگردی کا بڑھتا خطرہ، وسطی ایشیا کے دفاع کیلئے مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

افغانستان سے مبینہ بڑھتے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وسطی ایشیائی ممالک کی تنظیم کلیکٹو سیکیورٹی ٹریٹی آرگنائزیشن کے زیراہتمام مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔ وسطی ایشیا کے امور پر نظر رکھنے…

16 September 2026
نام نہاد سیکولر بھارت کا پردہ چاک، مسلم سرکاری افسران بھی ہندوتوا انتہاپسندوں کے نشانہ پر
بین الاقوامی

نام نہاد سیکولر بھارت کا پردہ چاک، مسلم سرکاری افسران بھی ہندوتوا انتہاپسندوں کے نشانہ پر

بھارت میں ہندوتوا انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف مبینہ تعصب اور ہراسانی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مسلم سرکاری افسران بھی اس کا نشانہ بن رہے ہیں۔ بھارتی جریدے مکتوب…

16 September 2026
وزیر اقتصادی امور کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے قابل بنانے کیلئے طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
معیشت

وزیر اقتصادی امور کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے قابل بنانے کیلئے طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت

اقتصادی امور کے وزیر احد چیمہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قابل عمل قومی بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے قابل بنانے کے لیے…

10 September 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان نے مملکت سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، سلامتی اور خوشحالی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں آج ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ…

10 September 2026
دنیا بھر میں انتہا پسند بی جے پی کا اقلیت مخالف ایجنڈا بے نقاب
بین الاقوامی

دنیا بھر میں انتہا پسند بی جے پی کا اقلیت مخالف ایجنڈا بے نقاب

اقلیت مخالف نظریات کے حامل مودی اور انتہاپسند ہندو تنظیم آرایس ایس کوعالمی سطح پر مسلسل ہزیمت کا سامنا ہے۔  بھارتی جریدہ مکتوب میڈیا کے مطابق موہن بھاگوت کے متنازعہ دورۂ لندن پر سماجی کارکنوں…

10 September 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں