
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں شوگر کرشنگ سیزن کا آغاز رواں ماہ کی 15 تاریخ سے کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ بدھ کے روز اسلام آباد میں قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی صدارت میں شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔
READ MORE
پنجاب کابینہ نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں سکول ٹیچرانٹرنز کی بھرتی کی منظوری دی ہے ۔ یہ منظوری وزیراعلی مریم نواز کی صدارت میںبدھ کے روز لاہور میں کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ کابینہ نے پنجاب کے غیر منقولہ جائیداد کی ملکیت کے تحفظ کے آرڈنینس مجریہ دوہزار پچیس اورجدید زرعی آلات کیلئے
READ MORE
دسویں تھل جیپ ریلی کل ضلع کوٹ ادو میں شانگہ مانگہ ٹیلہ کے مقام پر شروع ہوگی۔ یہ ریلی مظفر گڑھ، کوٹ ادو اور لیہ اضلاع کے علاقوں سے گزرے گی۔ اتوار کو اختتام پذیر ہونے والی اس جیپ میں اندرون ملک اور بیرون ملک سے معروف ریسر حصہ لے رہے ہیں۔
READ MORE
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت جلد ہی فائیو جی سپیکٹرم پالیسی متعارف کرائے گی۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں سائوتھ ایشیا ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹرز کونسل کے 26ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی کام انفراسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک کی منظوری جبکہ سیٹلائٹ کمیونیکیشن ریگولیشنز کو حتمی
READ MORE