
پاکستان نے گزشتہ 3 برسوں میں خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز کی بہتری کیلئے نمایاں اقدامات کئے ہیں۔ یہ اقدامات خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے کئے گئے۔ خصوصی اقتصادی زونز کی بہتری کیلئے سروے ڈیٹا اور جدید منصوبہ بندی کی بنیاد پر نیا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا ہے۔ خصوصی اقتصادی زونز
READ MORE
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو ساڑھے گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے کہا کہ اقتصادی سرگرمیوں میں اعتدال کے کچھ آثار نظر آ رہے ہیں، جو قیمتوں میں اضافے، کفایت شعاری کے
READ MORE
خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ساؤتھمپٹن میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ دوسرا میچ اسی مقام پر انگلینڈ اور آئرلینڈ
READ MORE
عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں آج کھیلے گئے میچوں میں سویڈن نے تیونس کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو ایک گول سے ہرایا۔ ایکواڈور کی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔ جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر رہا۔
READ MORE