
حکومت نے گزشتہ 3 برسوں میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر سہولت کاری سے صنعتی شعبے کو درپیش رکاوٹوں کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے ہیں۔ نیشنل انڈسٹریل ریوائیول کمیشن کے ذریعے غیر فعال صنعتی یونٹس کو دوبارہ پیداواری عمل میں لانے کی راہ ہموار کی گئی۔ کاروبار میں آسانی اور صنعتی ترقی کیلئے
READ MORE
پاکستان اور ازبکستان نے علاقائی روابط کو فروغ دینے کے مقصد سے ریلوے کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار اسلام آباد میں وزیر ریلوے حنیف عباسی اور پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علیشیر تختائیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ وزیر نے ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے
READ MORE
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع دہرادون میں پانی کے تنازع پر شروع ہونے والا ایک جھگڑا مبینہ طور پر فرقہ وارانہ رنگ اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی جریدے”دی انڈین ایکسپریس” کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی، جبکہ پولیس
READ MORE
امریکی حملے میں مبینہ طور پر تین بھارتی شہریوں کی ہلاکت کے بعد بھارت میں سیاسی اور عوامی سطح پر تشویش اور تنقید میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے بعد وزیرِاعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ برطانوی جریدے”دی گارڈین” کے مطابق واقعے کے بعد بھارت میں شدید
READ MORE