
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ بحرانوں کے پیش نظر پائیدار امن کے حصول کیلئے دیرپا اور جامع ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج (منگل) ویانا میں اقوام متحدہ کی تقریب سے خطاب میں کہی جس کا عنوان تھا ”پائیدار ترقی، عالمی امن اور خوشحالی کا راستہ ” ۔
READ MORE
انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی لاہور اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے درمیان اشتراک عمل کے مرکزی معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں۔ ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایک خصوصی تقریب کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آسٹریا میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی
READ MORE
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ چاند دیکھنے کیلئے زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے۔
READ MORE
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک سے قبل مالی امداد کی رقم میں اضافے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے ایک کروڑ مستحق خاندانوں کو بھرپور مالی امداد فراہم کی جائیگی۔ اے پی پی کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بے نظیر
READ MORE