
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے جمعہ کے روز لاہور میں کھیلے گئے مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز اسکور کیے اور حریف ٹیم کو جیت کے
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر حکومت پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم کے دفتر کے مطابق وسیع کئے گئے طریق کار کے تحت غیرملکی باشندوں ، کمپنیوں اور ادارہ جاتی ، سرمایہ کاروں کو اب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ، حکومتی سیکورٹیز اور نیا پاکستان سرٹیفیکٹس میں
READ MORE
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے مذاکرات، تحمل اور اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے امن اور خوشحالی کو آگے بڑھانے
READ MORE
ھارتی سپریم کورٹ نے اقلیتوں سے متعلق متنازع فیصلہ سناتے ہوئے سماجی امتیاز کا تسلسل برقرار رکھا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ اسلام یا عیسائیت اختیار کرنے والے افراد کا شیڈولڈ کاسٹ کا درجہ ختم ہو جائے گا، اس متنازعہ فیصلے کے بعد وہ مخصوص مراعات جیسے نوکری، تعلیم اور سیاسی
READ MORE