ملک غلام یاسین مرحوم کی پنجابی دوہڑوں کی کتاب "چپ دی مار"کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد
- جھنگ
- 01/19/2025

کوڑے والا موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے تکرا گیا 3 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق حادثے واصو آستانہ کے رہائشی 25 سالہ دانش،22 سالہ عرفان حیدر اور 6 سالہ ایمان فاطمہ زخمی ہوگئے ۔ تینوں زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
READ MORE
تھانہ شورکوٹ کینٹ کے علاقے چھ گھگھ کے قریب پولیس نے دورانِ چیکنگ چار مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔ پولیس کو دیکھتے ہی مشکوک افراد نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی اور کماد کی فصل میں چھپ گئے۔ پولیس نے حقِ حفاظتِ خود اختیاری کے تحت جوابی
READ MORE
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات و مسائل کا ازالہ جاری ہے۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرنے اپنے آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پرشہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری ازالہ کےلئے احکامات جاری کئے۔
READ MORE
پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح جھنگ میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس اپنے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ کرسمس کی مرکزی تقریب سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ پرانا چنیوٹ روڈ میں منعقد ہوئی۔ فادر یونس نے دعاکروائی۔پاکستان اور پاکستان دفاعی اداروں کی سلامتی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔
READ MORE
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سلطان محمود کی ہدایات پر کرسمس کے موقع پر ریسکیو 1122 جھنگ کو ضلع بھر میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اقلیتی برادری کی مذہبی تقریبات کے دوران مکمل تحفظ فراہم کرنے کے لیے جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ ضلع جھنگ کے تمام بڑے گرجا گھروں، عبادت گاہوں اور اہم
READ MORE
پاکستان نیچرل میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کے زیرِ اہتمام طبِ یونانی: مسائل، امکانات اور مستقبل کے موضوع پر ایک اہم اور بامقصد پروگرام پریس کلب جھنگ میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں ضلع جھنگ کی ممتاز انتظامی، طبی، صحافتی اور تجارتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔پروگرام کے مہمانِ خصوصی چیف آفیسر ضلع کونسل جھنگ مہر محمد
READ MORE