وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "آغوش پروگرام" کا آغاز، حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی ماؤں کے لیے مالی معاونت
- متفرق
- 03/18/2025

پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا ساؤتھ کی کاوشوں سے وانا کیڈٹ کالج میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں۔ گزشتہ سال نومبر میں فتنہ الخوارج نے کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کیا تھا جس کے بعد تین ماہ میں کیڈٹ کالج میں مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا۔ مقامی افراد اور قبائلی عمائدین نے
READ MORE
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چمن کے علاقے طورپل میں گیس سلنڈر دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بچوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور
READ MORE
فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے مذہب کی آڑ میں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے پاکستان میں مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کو مسلسل نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں مساجد بالخصوص فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا نشانہ بنی رہیں۔ رواں ماہ اسلام آباد کی مسجد پر
READ MORE
سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری بورڈ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کو
READ MORE
اٹلی پاکستان کی ہنر مند افرادی قوت کیلئے قانونی مائیگریشن کو فروغ دینے کی غرض سے دس ہزار پانچ سو ورک ویزے جاری کرے گا۔ اس با ت کا اعلان اٹلی کے وزیر داخلہمیٹیو پیانتے دوزی نے روم میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں کیا۔ اطالوی وزیر داخلہ نے کہا کہ دونوں ممالک
READ MORE
وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں بنیادی ڈھانچے اور ڈیزائن کے معیار میں یکسانیت لانے کیلئے ایک پنجاب، ایک معیار پالیسی کی منظوری دی۔ انہوں نے یہ منظوری لاہور میں ایک اجلاس میں دی۔ وزیراعلیٰ نے معیاری اور شہری ڈیزائن کی نگرانی کے لیے خود مختار ادارے کے قیام سے متعلق تجاویز کا جائزہ لیا۔
READ MORE