صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کا بانی چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے کوالالمپور ، ملائیشیا کے حالیہ تعمیری دورے کے دوران کیا گیا جہاں انہوں نے آئندہ بین الپارلیمانی کانفرنس کے خصوصی بریفنگ سیشن میں شرکت کی۔ یوسف رضا گیلانی کی بطور
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 7.41 روپے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کے لئے 7.59 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا۔ آج (جمعرات) اسلام آباد میں بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکیج کے اعلان
READ MORE
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عازمین حج وعمرہ کیلئے سعودی قوانین کی پاسداری لازمی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے گزشتہ روز ایک خاتون کی طرف سے سعودی اہلکار پرحملے کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہارکیا اوراسے انتہائی افسوسناک واقعہ قرارردیا۔ طاہر اشرفی نے کہاکہ سعودی
READ MORE
پاکستان اور قطر نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں قریبی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی مشترکہ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اس بات کا اعادہ آج(ہفتہ) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا گیا۔ گفتگو میں
READ MORE
ملک بھر میں ماہ رمضان کا آخری جمعہ ”جمعتہ الوداع” آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ نمازِ جمعہ کے اجتماعات میں پاکستان کی ترقی وخوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد یکجہتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ علماء اور آئمہ کرام نے جمعہ کے خطبات میں جمعتہ الوداع اور ماہِ صیام کی اہمیت
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے اور ملک کے معاشی اور سماجی مسائل حل کرنے کیلئے اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پرزور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں جمعتہ الوداع کے سلسلے میں نوجوانوں اورعلماء کے قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس کاموضوع تھا ”رب ذوالجلال
READ MORE