صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے خلاف حالیہ اسرائیلی جارحیت کی پاکستان کی مذمت کا اعادہ کیا ہے اور خطے کی کشیدہ صورتحال میں ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں منعقدہ انٹرنیشنل میری-ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے موقع پر پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیر
READ MORE
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں الیکٹرک وہیکلز کی صنعت اور ان کے استعمال کی حوصلہ افزائی کیلئے پالیسی سازی و لائحہ عمل پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں الیکٹرک ویکلز پالیسی 2025 کے مسودے پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں الیکٹرک موٹرسائیکلز، اسکوٹیز،
READ MORE
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان، اسرائیل کی بلا اشتعال اور بلاجواز جارحیت پر، حکومت ایران اور برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی میں کھڑا ہے۔ انہوں نے ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی،
READ MORE
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ایران پر اسرائیل کے اشتعال انگیز حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے فوجی حملے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سا لمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں اور یہ اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون
READ MORE
قومی اسمبلی میں آج اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوا ۔ بحث کا آغاز کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما عمر ایوب خان نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو ٹیکس سے مستثنی ہوناچاہیے تاکہ اس کی برآمدی صلاحیت اور معاشی ترقی کو فروغ دیاجاسکے۔ پارلیمانی امور کے وزیر طارق
READ MORE
پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار آج کاروبار کے آغاز پر ایک لاکھ پچیس ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں1138پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس گزشتہ کاروباری روز 124,352پوائنٹس پر بند ہوا تھا تاہم آج صبح ٹریڈنگ
READ MORE