چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

پاکستان نے آج تھائی لینڈ میں ایران کو ہرا کر سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایشین والی بال چیمپن شپ جیت لی۔پاکستان ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا۔ فائنل کے ابتدائی دو سیٹس ایران نے 25-22 اور 25-21 کے اسکور سے جیتے۔ تیسرے سیٹ میں ایک موقع پر پاکستان کو 17-11 سے برتری تھی
READ MORE
تھائی لینڈ میں سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان بھارت کو تین صفر سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی ٹیم والی چیمپئن شپ میں ناقابل شکست ہے۔ پاکستان کا فائنل میں 19 جولائی کو ایران سے مقابلہ ہوگا۔
READ MORE
پاکستان کے محمدآصف بحرین کے شہر مناما میں آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکرٹورنامنٹ کی ماسٹرز کیٹگری کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے منن چندرا کو دو کے مقابلے میں چار سیٹ سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ ایک اور پاکستانی کھلاڑی حسنین اختر بھی آئی بی ایس ایف ورلڈ
READ MORE
پاکستان آج تھائی لینڈ میں سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایشین والی بال چمپئن شپ میں انڈونیشیا کو تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اس کامیابی سے پاکستان رائونڈ گروپ ایف میں ناقابل شکست رہا اور ایران اور پاکستان دونوں سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سیمی فائنل
READ MORE
آج تھائی لینڈ میں سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایشیائی والی بال چیمپین شپ میں پاکستان نے چینی تائپے کو تین۔ صفر سے ہرادیا۔
READ MORE
چین کے شہر دا زو میں کھیلے گئے انڈر18 ایشیا کپ ہاکی کا فائنل جاپان نے جیت لیا۔ جاپان نے فائنل میں پاکستان کو 0۔3 سے ہر ا دیا۔
READ MORE