پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل میرپور ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ دن ایک بجکر پندرہ منٹ پر شروع ہوگا۔