چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

سوڈان کے فوجی سربراہ نے پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کی جانب سے الفاشر شہر کا انتظام سنبھالنے کے اعلان کے بعد اپنے آخری مضبوط مغربی گڑھ سے فوجی انخلا کی تصدیق کی ہے۔ اقوام متحدہ نے حالیہ دنوں میں RSF کی جانب سے ڈھائے گئے مظالم کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے
READ MORE
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں آٹھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر دوہزار تئیس کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں اڑسٹھ ہزار پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ جنگ بندی پرعملدرآمد کے دو سے
READ MORE
کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کے ز یرقبضہ جموں و کشمیر پر مسلسل غیرقانونی قبضے سے ہونے والی ممکنہ تباہی کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کیلئے آج (پیر) یوم سیاہ منایا۔ ستائیس اکتوبر 1947 کو بھارتی فوجیوں نے جموں و کشمیر پر حملہ کیا
READ MORE
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اتوار کے روز آسیان سربراہی اجلاس کے موقع پر سرحدی تنازعات کو حل کرنے کے لیے ایک امن معاہدے پر دستخط کیے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے “امن معاہدے” کی تقریب کی صدارت کی۔ اس سے قبل دونوں ممالک نے اس سال جولائی میں
READ MORE
کنٹرول لائن کے دونوں طرف اوردنیابھرمیں کشمیری کل (پیر) یوم سیاہ منائیں گے تاکہ بھارت اورعالمی برادری کوبھرپور پیغام دیاجاسکے کہ وہ اپنی سرزمین پر غیرقانونی بھارتی قبضے کوسختی سے مسترد کرتے ہیں۔ یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے دی گئی ہے جس کی دیگر حریت تنظیموں نے حمایت
READ MORE
تیونس کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے کم ازکم چالیس تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے تھے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تیونس کی بحریہ نے کشتی پرسوار تیس تارکین وطن کوبچالیا۔ تارکین وطن افریقہ سے یورپ جانے کیلئے بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔
READ MORE