چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

وزیراعظم مودی کا دورہِ یورپ بھارت کے لئے ہزیمت کا باعث بن گیا ۔ محض سیاسی تشہیر کیلئے جاری مودی کے دورہِ یورپ نے دنیا بھر کے سامنے بھارت کا سفاک چہرہ عیاں کر دیا۔ نیدرلینڈ کے وزیرِاعظم نے بھارت میں اقلیتوں کے حقوق، آزادیِ صحافت اور قانون شکنی پر مودی کو آئینہ دکھا دیا۔ نیدرلینڈ
READ MORE
پاکستان اور نو دیگر ممالک نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے نئے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں پاکستان، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اورسپین کے وزرائے خارجہ نے بین الاقوامی پانیوں میں ماضی میں بھی فلوٹیلاز پر اسرائیلی حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
READ MORE
خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ اس سال کاموضوع ہے ” خاندان، عدم مساوات اور بچوں کی فلاح و بہبود”۔ یہ موضوع اس بات پر زور دیتا ہے کہ تفاوت کم کرنے اور بچوں کی صحت مند نشوونما کے لیے مربوط اور خاندان پر مبنی پالیسیوں میں مستحکم سرمایہ کاری کی جائے۔
READ MORE
بھارت میں منی پور میں عیسائی اقلیتی رہنما بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کے تحت بزدلانہ حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ کرسچن تنظیم تھاڈو بیپٹسٹ ایسوسی ایشن منی پور کے صدر سمیت تین مذہبی رہنماؤں کے بہیمانہ قتل نے امن اور سیکولرازم کے حوالے سے مودی حکومت کے دعوؤں کی حقیقت کو بے
READ MORE
کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن میں تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور پاکستان کے دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں صدرمملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کے خصوصی پیغامات پڑھ
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف کو قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے آج ٹیلی فون کیا۔ اپنی گرمجوشی اور خوشگوار گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی صورتحال پر نتیجہ خیز تبادلہ خیال کیا۔ دونوں اطراف نے خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کے لیے جاری کوششوں
READ MORE