خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مزاحمت میں تیزی

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئی ہے اور بدخشاں کے مختلف اضلاع میں جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ افغان طالبان مخالف مسلح گروپ "افغانستان فریڈم فرنٹ" کی جانب سے کابل…

افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مزاحمت میں تیزی

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئی ہے اور بدخشاں کے مختلف اضلاع میں جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

افغان طالبان مخالف مسلح گروپ “افغانستان فریڈم فرنٹ” کی جانب سے کابل سے بدخشاں جانے والے طالبان کے فوجی قافلے پرراکٹ حملہ کیا گیا، جس میں 7 اہلکار ہلاک اور6 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔

افغانستان فریڈم فرنٹ نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوئوں نے ضلع زیبک (Zebak) میں طالبان کے 2 فوجی ڈرون مار گرائے ہیں۔

سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم جائز حکومت نہیں ہے اور اس کے خلاف سیاسی و عسکری مزاحمت مزید منظم ہوگی، جو بالآخر طالبان کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بنے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں