728 x 90

بھارت:منی پورمیں مسیحی اقلیتی رہنماؤں پرریاستی سرپرستی میں بزدلانہ حملے

بھارت:منی پورمیں مسیحی اقلیتی رہنماؤں پرریاستی سرپرستی میں بزدلانہ حملے

بھارت میں منی پور میں عیسائی اقلیتی رہنما بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کے تحت بزدلانہ حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ کرسچن تنظیم تھاڈو بیپٹسٹ ایسوسی ایشن منی پور کے صدر سمیت تین مذہبی رہنماؤں کے بہیمانہ قتل نے امن اور سیکولرازم کے حوالے سے مودی حکومت کے دعوؤں کی حقیقت کو بے

بھارت میں منی پور میں عیسائی اقلیتی رہنما بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کے تحت بزدلانہ حملوں کی زد میں آئے ہیں۔

کرسچن تنظیم تھاڈو بیپٹسٹ ایسوسی ایشن منی پور کے صدر سمیت تین مذہبی رہنماؤں کے بہیمانہ قتل نے امن اور سیکولرازم کے حوالے سے مودی حکومت کے دعوؤں کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا ہے۔

رہنماؤں پر مذہبی کانفرنس سے واپسی کے دوران حملہ کیا گیا۔

اقلیتوں پر منظم حملے اور ریاست کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہندوستانی سرزمین اب مذہبی رہنماؤں کیلئے تنگ ہو چکی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos