خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

احسن اقبال کی سوست ڈرائی پورٹ کی توسیع، خنجراب بارڈر ٹرمینل کے قیام کو ترجیح دینے کی ہدایت

وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل لاجسٹکس بورڈ کے چیئرمین احسن اقبال نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کو ہدایت کی ہے کہ تذویراتی مراکز کے طور پر سوست ڈرائی پورٹ کی توسیع اور خنجراب بارڈر ٹرمینل…

احسن اقبال کی سوست ڈرائی پورٹ کی توسیع، خنجراب بارڈر ٹرمینل کے قیام کو ترجیح دینے کی ہدایت

وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل لاجسٹکس بورڈ کے چیئرمین احسن اقبال نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کو ہدایت کی ہے کہ تذویراتی مراکز کے طور پر سوست ڈرائی پورٹ کی توسیع اور خنجراب بارڈر ٹرمینل کے قیام کو ترجیح دی جائے تاکہ پاکستان کی برآمدات کو فروغ اور علاقائی تجارتی روابط کو مضبوط کیا جا سکے۔

انہوں نے یہ ہدایات آج اسلام آباد میں نیشنل لاجسٹکس بورڈ کے اڑسٹھویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ لاجسٹکس کو بہتر بنانا قومی معیشت کے لیے ناگزیر ہے، جس سے پاکستان کو جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ سے ملانے والا علاقائی رابطوں کا مرکز بنانے میں مدد ملے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں