خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
متفرق

حکومت ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے مفت ادویات فراہم کر رہی ہے،مصطفی کمال

وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور علاج کیلئے مفت اسکریننگ اور ادویات فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے…

حکومت ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے مفت ادویات فراہم کر رہی ہے،مصطفی کمال

وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور علاج کیلئے مفت اسکریننگ اور ادویات فراہم کر رہی ہے۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک قابلِ علاج بیماری ہے اور اس کی بروقت تشخیص نہایت ضروری ہے۔

وفاقی وزیر نے صحت مند پاکستان کیلئے ہیپاٹائٹس سے بچائو کے اقدامات کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں