چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت پاکستان اور دیگر ممالک میں دہشتگردی اور ماورائے عدالت قتل کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے اپنے مستند ریکارڈ کے ساتھ دوسروں پر الزام تراشی کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ایک اور سوال کے جواب میں شفقت علی خان نے کہاکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان باقاعدہ
READ MORE
اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے ساتھ ہونے
READ MORE
اسرائیل نے مزید چار یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں جس کے بعد واپس کی گئی لاشوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک لاش ان کے ریکارڈ میں موجود یرغمالیوں کی تفصیل سے مطابقت نہیں رکھتی جبکہ تقریباً بیس یرغمالیوں کی لاشیں بدستور
READ MORE
اقوام متحدہ نے جنگ سے تباہ حال غزہ کی تعمیرنو کے لئے ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصر میں شرم الشیخ سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایمرجنسی ریلیف کوآرڈی نیٹرٹام فلیچر نے کہا کہ یہ رقم دوسالہ جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے خوراک، پانی، صحت اور پناہ
READ MORE
دفتر خارجہ نے افغان عبوری حکومت کے ترجمان پرزور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات کے بارے میں بیان دینے سے گریز کریں جو ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں، دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ انہیں بین الاقوامی سفارتی اصولوں
READ MORE
آج مصر میں شرم الشیخ امن اجلاس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس دستاویز پر دستخط کیے جس کا مقصد غزہ کی موجودہ سنگین صورتحال کو ختم
READ MORE