چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

چین نے پاکستان پر بلا اشتعال بھارتی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمانLin Jian نے آج بیجنگ میں ایک بیان میں کہا کہ چین نے پاکستان کے خلاف بھارتی فوجی کارروائی کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں موجودہ صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ چینی وزارت
READ MORE
اٹلی کے وزیرداخلہ MATTEO PIANTEDOSI نے بدھ کے روز اسلام آباد میں نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار سے ملاقات کی اور موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم نے انھیں بھارت کے حالیہ اقدامات سے آگاہ کیا اور کہاکہ پاکستان بھارت کے ایسے بزدلانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتا ہے جو اقوام متحدہ
READ MORE
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایجنڈے میں شامل پاک بھارت کوئسچن کے معاملے پر بند کمرے کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں علاقائی سلامتی کی بگڑتی ہوئی صورتحال، پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر سیر حاصل بحث ہوئی۔ یہ اجلاس
READ MORE
پاکستان نے اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کا عزم دہرایا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار نے ایک پریس اسٹیک آئوٹ میں پاک بھارت کوئسچن پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بندکمرے کے مشاورتی اجلاس
READ MORE
غزہ پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں مزید چوبیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی افواج نے امدادی کارکنوں پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے اس وقت فائرنگ کی جب وہ بمباری سے تباہ ہونے والے ایک مکان کے ملبے تلے سے متاثرین کو بچانے کی کوششوں میں مصروف
READ MORE
پاکستان نے بگڑتی ہوئی علاقائی صورتحال اور خصوصاً مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند دروازے کا ہنگامی مشاورتی اجلاس بلانے کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد آج(پیر)
READ MORE