چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

پاکستان نے غاصب اسرائیل کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے جن میں فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے زبردستی بے دخل کرنے کے ارادے کا اظہار کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہیں
READ MORE
افغانستان میں شاہ سلمان امدادی مرکز نے صوبہ کنڑ کے زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر خوراک کی فراہمی کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ امدادی پیکیج میں تین ہزار کھانے کی باسکٹ شامل ہیں جو خصوصی طورپر زلزلہ زدگان کیلئے تیار کی گئی ہیں۔
READ MORE
آپریشن سندور میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی حکومت نے ایک بار پھر پاکستان پر جھوٹے الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں جگ ہنسائی کے بعد بھارتی میڈیا پر ایک اور ڈرامہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے جھوٹی اور بغیر شواہد کے خبر دی ہے کہ’’ممبئی ٹریفک کنٹرول
READ MORE
پاکستان نے افغان حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کویقینی بنائیں کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردوں کی سرگرمیوں کیلئے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال نہیںہونی چاہیے۔ یہ بات دفترخارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے آج اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہی۔
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرافغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے متاثرین کیلئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے 105ٹن امدادی سامان فراہم کیا جا رہا ہے۔ امدادی سامان میں راشن کے تھیلے، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں۔ امداد پانچ کنٹینر ٹرکوں کے ذریعے طورخم بارڈر کے راستے افغانستان بھیجی جا رہی ہے۔
READ MORE
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے باعث جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انکے ترجمان نے پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت
READ MORE