728 x 90



  • اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

    اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا0

    اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ہزاروں فلسطینی ابھی بھی اسرائیل کی قیدمیں ہیں جن میں سے اکثرکوبغیرکسی الزام کے حراست میں لیاگیا ہے۔ ادھرغزہ کی وزارت صحت نے کہاہے کہ اسے ریڈکراس کے ذریعے اسرائیل سے پینتالیس فلسطینیوں کی باقیات موصول ہوئی ہیں

    READ MORE
  • افغانستان کے شہرمزارشریف میں زلزلہ

    افغانستان کے شہرمزارشریف میں زلزلہ0

    آج صبح افغانستان کا شہرمزارشریف زلزلے سے لرزاٹھا،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کاخدشہ ہے۔ زلزلے کا مرکز پانچ لاکھ تئیس ہزارنفوس پرمشتمل آبادی والے شہرمزارشریف کے قریب اٹھائیس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

    READ MORE
  • پاکستان اور ترکیہ کا غزہ امن معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور

    پاکستان اور ترکیہ کا غزہ امن معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور0

    پاکستان اور ترکیہ نے غزہ امن معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار استنبول میں غزہ کی صورتحال پر عرب اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحق ڈار اور ترکیہ کے وزیرخارجہ ہاکان فدان کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے جنگ بندی کا احترام

    READ MORE
  • تنزانیہ صدارتی انتخاب،سامعہ حسن فاتح قرار

    تنزانیہ صدارتی انتخاب،سامعہ حسن فاتح قرار0

     تنزانیہ کے صدارتی انتخاب میں صدر سامعہ  حسن کو فاتح قراردیاگیا ہے جو ملک بھر میں بدامنی کے دنوں میں صدارت کی دوسری مدت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انتخابی کمیشن کے مطابق انہوں نے اٹھانوے فیصد ووٹ حاصل کئے جو انتخاب میں دئیے گئے تقریباً تین کروڑ بیس لاکھ ووٹ بنتے ہیں ۔

    READ MORE
  • کانگریس کے صدر کا آر ایس ایس پر پابندی لگانے کا مطالبہ

    کانگریس کے صدر کا آر ایس ایس پر پابندی لگانے کا مطالبہ0

    کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے آر ایس ایس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیم بی جے پی کے ساتھ ملک میں اس وقت لا اینڈ آرڈر کے بہت سے مسائل کے لیے ذمہ دار ہے۔ دہلی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے بھارتی وزیر

    READ MORE
  • شہروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

    شہروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے0

    شہروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ رواں سال اس دن کا موضوع ہے۔”عوام کی سہولت پر مبنی جدید شہری نظام” یہ دن دنیا بھر میں شہروںکوبسانے میں عالمی دلچسپی کو فروغ دینے، شہروں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی یکجہتی کو فروغ دینے اور دنیا بھر میں پائیدار شہری ترقی

    READ MORE