خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ضلعی محکموں کے افسران کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک ایک اہم میٹنگ کی
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ضلعی محکموں کے افسران کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک ایک اہم میٹنگ کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ضلعی محکموں کے افسران کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک ایک اہم میٹنگ کی، جس میں مختلف سرکاری امور اور عوامی سہولیات کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔میٹنگ…

24 March 2026
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور نکاسی آب کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت
جھنگ

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور نکاسی آب کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ نے تحصیل مینیجر ستھرا پنجاب کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے فاروقِ اعظم…

24 March 2026
ڈی پی او ساجد حسین نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور ادارہ جاتی تعاون کے اعتراف میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل (فیسکو) واپڈا جھنگ غلام شبیر سنگرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا
جھنگ

ڈی پی او ساجد حسین نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور ادارہ جاتی تعاون کے اعتراف میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل (فیسکو) واپڈا جھنگ غلام شبیر سنگرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

ڈی پی او ساجد حسین نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور ادارہ جاتی تعاون کے اعتراف میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل (فیسکو) واپڈا جھنگ غلام شبیر سنگرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔اس موقع پر ڈی…

19 March 2026
ڈی پی او  ساجد حسین کا سٹی سرکل کے چاروں تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد،121 شہریوں نے اپنے مختلف مسائل و شکایات پیش کیں
جھنگ

ڈی پی او ساجد حسین کا سٹی سرکل کے چاروں تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد،121 شہریوں نے اپنے مختلف مسائل و شکایات پیش کیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو فوری اور بلا تاخیر انصاف کی فراہمی کیلئے ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے عملی اقدامات کو مزید تیز کر دیا ہے۔…

19 March 2026
چنڈ بھروانہ میں پٹرول پمپس کی چیکنگ، خلاف ورزی پر جرمانہ، صارفین کے تحفظ کیلئے سخت اقدامات
جھنگ

چنڈ بھروانہ میں پٹرول پمپس کی چیکنگ، خلاف ورزی پر جرمانہ، صارفین کے تحفظ کیلئے سخت اقدامات

اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ نے چنڈ بھروانہ کے علاقے میں واقع مختلف پٹرول پمپس کا اچانک دورہ کیا اور وہاں ایندھن کی پیمائش اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں…

18 March 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں سہولیات بہتر بنانے کا حکم، ڈپٹی کمشنر کا اچانک دورہ
جھنگ

ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں سہولیات بہتر بنانے کا حکم، ڈپٹی کمشنر کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، آؤٹ ڈور، مختلف وارڈز…

18 March 2026
رمضان بازاروں میں ریلیف یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات، ڈپٹی کمشنر کا سیٹلائٹ ٹاؤن بازار کا دورہ
جھنگ

رمضان بازاروں میں ریلیف یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات، ڈپٹی کمشنر کا سیٹلائٹ ٹاؤن بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے نگہبان رمضان بازار سیٹلائٹ ٹاؤن کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور اشیائے خوردونوش کے معیار اور سرکاری نرخوں پر دستیابی کا جائزہ لیا۔…

18 March 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں